میر بھچڑی کی کڑھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیر بھچڑی کی نیاز کا پکوان جو ہیجڑے کسی کو اپنے گروہ میں شامل کرتے وقت پکاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پیر بھچڑی کی نیاز کا پکوان جو ہیجڑے کسی کو اپنے گروہ میں شامل کرتے وقت پکاتے ہیں۔